ممبئي (ڪلچرل رپورٽ) بالي ووڊ اداڪاره عاليه ڀٽ چيو آهي ته ايڪشن فلمون ڪرڻ جو خواب آهي، اهي ڳالهيون هن هڪ انٽرويو دوران ڪيون، هن وڌيڪ چيو ته رومانٽڪ فلمن سان گڏ هميشه ايڪشن فلمن کي پسند ڪيو آهي، ڊيئر زندگي بابت هن چيو ته شاهه رخ خان سان گڏ ڪم ڪندي ڪافي انجواءِ ڪيو، اها فلم منهنجي ڪيريئر جي بهترين فلم ثابت ٿيندي.
Home
Posts filed under News
Showing posts with label News. Show all posts
Showing posts with label News. Show all posts
Friday, 4 November 2016
بالي ووڊ اداڪاره تبو 45 بهارون مڪمل ڪري ورتيون
![]() |
ناليواري اداڪاره تبو |
ڪراچي (ڪلچرل رپورٽر) بالي ووڊ اداڪاره تبو 45 بهارون مڪمل ڪري ورتيون . اڄ سالگرهه ملهائيندي، تبو جو اصل نالو تبسم هاشمي آهي، هوءَ بالي ووڊ جي مشهور اداڪاره شبانه اعظميٰ جي ڀائٽي آهي، تبو 4 نومبر 1971ع تي حيدرآباد دکن ۾ جنم ورتو، تبو 1994ع ۾ فلم ”وجي بٽ“ سان بالي ووڊ ۾ ڪاميابي حاصل ڪئي، ان کان سواءِ ٻين فلمن ماچيس، وراثت، چاندني بار ۽ ٻين ڪيترن ئي فلمن ۾ پاڻ ملهايو آهي، جڏهن ته هن ڪيترن فلمن ۾ بهترين ڪارڪردگي جو مظاهرو ڪندي ڪيترائي ايوارڊ پنهنجي نالي ڪرايا آهن. جڏهن ته فلم فيئر ايوارڊ ۾ بهترين اداڪاره جي حيثيت سان سڀ کان وڌيڪ چار ايوارڊ حاصل ڪرڻ جو اعزاز به تبو وٽ آهي. هن هندي فلمن سان گڏوگڏ ، تيگلو، تامل، مراٺي، بنگالي ۽ انگريزي فلمن ۾ به اداڪاري جا جوهر ڏيکاريا آهن. عالمي شهرت ماڻيندڙ تبو اڄڪلهه ڪروڙين پرستارن جي دلين تي راڄ ڪري ٿي.
Tuesday, 1 November 2016
توبہ
بنی اسرائیل کے زمانے میں ایک مرتبہ قحط پڑ گیا، مدتوں سے بارش نہیں ہو رہی تھی۔ لوگ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے پاس گے اور عرض کیا: یا کلیم اللہ! رب تعالیٰ سے دعا فرمائیں کہ بارش نازل فرمائے۔چنانچہ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو ہمراہ لیا اور بستی سے باہر دعا کے لیے آ گئے۔یہ لوگ ستر ہزار یا
اس سے کچھ زاہد تھے۔ موسیٰ علیہ السلام نے بڑی عاجزی سے دعا کرنا شروع کی:
“میرے پروردگار! ہمین بارش سے نواز، ہمارے اوپر رحمتوں کی نوازش کر……چھوٹے چھوٹے معصوم بچے، بے زبان جانور اور بیمار سبھی تیری رحمت کے امیدوار ہیں،تو ان پر ترس کھاتے ہوئے ہمیں اپنی دامنِ رحمت مین جگہ دے۔”دعائیں ہوتی رہیں مگر بادلوں کا دور دور تک پتا نہ تھا، سورج کی تپش اور تیز ہو گئی۔ حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کو بڑا تعجب ہوا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کے قبول نہ ہونے کی وجہ پوچھی تو وحی نازل
ہوئی:
” تمہارے درمیان ایک ایسا شخص ہے جو گزشتہ چالیس سالوں سے مسلسل میری نا فرمانی کر رہا ہے اور گناہوں پر مصر ہے۔ اے موسیٰ! آپ لوگوں میں اعلان کردیں کہ وہ نکل جائے، کیوں کہ اس آدمی کی وجہ سے بارش رُکی ہوئی ہے اور جب تک وہ باہر نہیں نکلتا بارش نہیں ہوگی۔”
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: باری تعالیٰ! میں کمزور سا بندہ، میری آواز بھی ضعیف ہے،یہ لوگ ستر ہزار یا اس سے بھی زیادہ ہیں، میں ان تک اپنی آواز کیسے پہنچاؤں گا؟
جواب ملا:
” تیرا کام آواز دینا ہے،پہنچانا ہمارا کام ہے۔”
حضرتِ موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم کو آواز دی، اور کہا:
” اے رب کے گناہگار اور نافرمان بندے! جو گزشتہ چالیس سال سے اپنے رب کو ناراض کر رہا ہے اور اس کو دعوتِ مبارزت دے رہا ہے….. لوگوں میں سے باہر آجا، تیرے ہی کالے کرتوتوں کی پاداش میں ہم بارانِ
رحمت سے محروم ہیں۔”
اس گناگاربندے نے نے اپنے دائیں بائیں دیکھا، کوئی بھی اپنی جگہ سے نہ ہلا۔ وہ سمجھ گیا کہ وہی مطلوب ہے۔
سوچا کہ اگر میں تمام لوگوں کے سامنے باہر نکلا تو بے حد شرمندگی ہو گی اور میری جگ ہنسائی ہو گی ۔اور اگر میں باہر نہ نکلا تو محض میری وجہ سے تمام لوگ بارش سے محروم رہیں گے۔
اب اس نے اپنا چہرہ اپنی چادر میں چھپا لیا، اپنے گزشتہ افعال و اعمال پر شرمندہ ہوا اور یہ دعا کی:
” اے میرے رب! تو کتنا کریم ہے اور بردبار ہے کہ میں چالیس سال تک تیری نافرمانی کرتا رہا اور تو مجھے مہلت دیتا رہا۔ اور اب تو میں یہاں تیرا فرمانبردار بن کر آیا ہوں، میری توبہ قبول فرما اور مجھے معاف فرما کر آج ذلت و رسوائی سے بچالے۔”
…………..ابھی اس کی بات پوری نہیں ہوئی تھی کہ آسمان بادلوں سے بھر گیا اور موسلادھار بارش شروع ہو گئی۔ اب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے دوبارہ عرض کیا: یا الہٰی! آپ نے بارش کیسے برسانا شروع کردی ،وہ نافرمان بندہ تو مجمع سے باہر نہیں آیا؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
اے موسیٰ! جس کی بدولت میں نے بارش روک رکھی تھی اسی کی بدولت اب بارش برسا رہا ہوں، اس لیے کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔
موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: یا اللہ ! اس آدمی سے مجھے بھی ملا دے تا کہ میں اس کو دیکھ لوں؟فرمایا:
” اے موسیٰ! میں نے اس کو اس وقت رسوا اور خوار نہیں کیا جب وہ میری نافرمانی کرتا رہا ،اور اب جب کہ وہ میرا مطیع اور فرمانبردار بن چکا ہے تو اسے کیسے شرمندہ اور رسوا کروں؟”
٭….وہ ایک گناہگار اور نافرمان شخص تھا اور اس کی بدولت بارش کا نزول نہیں ہو رہا تھا اور چند کو چھوڑ کر تمام اُمت ہی گناہگار اور غفلت میں ہو تو پھر کیا حشر ہوگا؟
سورۃ الجن آیت نمبر 16 میں رب تعالیٰ نے سچ فرمایا ہے:
“لوگ اگر راہ راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً ہم انہیں بہت وافر پانی دیتے۔
Monday, 31 October 2016
ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ
ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻏﺼﮧ ﺳﮯ ﺑﮯ ﻗﺎﺑﻮ ﮨﻮﮔﯿﺎ
.
ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﺪﮬﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﻧﯿﺖ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﻧﮧ ﮨﻮﺍ…
.
ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ? ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺟﮍ ﺳﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩ٥ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ.
.
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ:” ﺁﭖ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩﮨﯽ ﺑﮭﮕﺘﯿﮟ ﮔﮯ .”
ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺑﮍﮬﺘﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﮕﮍﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻣﺎﺭ ﭘﯿﭧ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﭘﺮ ﻭ٥ ﺷﺨﺺ ﮨﺮ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻏﺎﻟﺐ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺷﺨﺺ ﯾﻮﮞ ﻗﺎﺑﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭼﺎل چلی ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺁﭖ ﺍﺱ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﮟ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭼﺎﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﺟﻮ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﺻﺒﺢ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ..
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﯽ ﯾﮧ ﭼﺎﻝ ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﮨﻮﮔﺌﯽ. ﻭ٥ ﺷﺨﺺ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺻﺒﺢ ﺑﺴﺘﺮ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﻣﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﭼﻼ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﻭﮨﯽ ﺣﺎﻝ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺁﮨﺴﺘﮧ ﺩﺭﺍﮨﻢ ﻣﻠﻨﺎ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﮔﺌﮯ.
ﺟﺐ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﺌﯽ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﻣﻼ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻏﺼﮧ ﺁﯾﺎ . ﺍﻭﺭ ﮐﻠﮩﺎﮌﯼ ﺍﭨﮭﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﭼﻞ ﺩﯾﺎ. ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺑﺎﺭ٥ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ. ﺷﯿﻄﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﻨﮯ ﻟﮕﺎ. ﺣﻀﺮﺕ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩ٥ ﮨﮯ? ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﺲ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ.
ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ :”ﺁﭖ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﯾﺌﮯ ﺟﻮ ﻣﺮﺩﻭﺩ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻮﺟﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﮭﮕﺘﯿﮟ ﮔﮯ. ۔”
ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ:”ﺍﺏ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﮐﺎﭨﻮﮞ ﮔﺎ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﮔﺎ . ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺻﺮﺍﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﻟﮩﺬﺍ ﺩﻭﺑﺎﺭ٥ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﭼِﺖ ﮐﺮﺩﯾﺎ.
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺑﺲ ﻣﯿﺎﮞ ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﺎﻡ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺲ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺏ ﭼﺎﺭ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺍﺱ ﻟﯿﮯ ﺍﺏ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ شکست نہیں ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﻭﺭﻧﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﺍ ﺯﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺟﯿﺖ ﺳﮑﺘﺎ ﻟﮩﺬﺍ ﺍﯾﮏ ﻗﺪﻡ بھی آگے ﺑﮍﮬﺎ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ! ﮔﺮﺩﻥ ﺍﮌﺍﺩﻭﮞ ﮔﺎ.
ﻣﺠﺒﻮﺭﺍً ﺍﻥ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺍﺭﺍﺩﮮ ﮐﻮ ﺗﺮﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ

Sunday, 30 October 2016
بچہ دو نہیں بلکہ چار ٹانگوں کے ساتھ پیدا ہوا
مغربی موزمبیق میں ایک ایسا بچہ پیدا ہوا ہے جس کی دو نہیں بلکہ چار ٹانگیں ہیں۔ ڈاکٹر اندازہ لگانے کی کوششوں میں ہیں کہ آیا اس بچے کا آپریشن کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
۔ پرتگالی میگزین رپورٹ کے مطابق یہ بچہ مانیکا صوبے میں پیدا ہوا ہے۔ اس بچے کی پیدا بالکل نارمل ہوئی ہے۔ دوران حمل بالکل بھی اندازہ نہیں ہوسکا تھا کہ بچے کی چار ٹانگیں ہیں۔
حضرت علیؓ سے چار سوال
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آئے اور چارسوال کیئے،سائل نے سوال کیا "یا امیر المؤمنین!! سب سے قریب کیا چیز ہے ؟ اور اس سے زیادہ قریب کیا چیز ہے" ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا "سب سے قریب قیامت ہے اور اس سے زیادہ قریب موت" سائل نے پھر سوال کیا "یا امیر المؤمنین!! سب سے واجب کیا چیز ہے ؟ اور اس سے زیادہ واجب کیا چیز ہے" ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا "سب سے زیادہ واجب توبہ کرنا ہے اور اس سے زیادہ واجب گناہ کو چھوڑنا ہے"
ے عجیب کیا چیز ہے ؟ اور اس سے زیادہ عجیب کیا چیز ہے" آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا "سب سے زیادہ عجیب دنیا ہے اور اس سے زیادہ عجیب دنیا کا طلبگار" سائل نے پھر سوال کیا "یا امیر المؤمنین!! سب سے مشکل کیا کام ہے ؟ اور اس سے زیادہ مشکل کیا کام ہے" ؟ آپ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا "سب سے مشکل کام [انسان کا قبر] میں جانا اور اس سے زیادہ مشکل [قبر] کے لئے توشہ لے جانا . یعنی [نیک اعمال]" الله تعالی آپ کو اور ہمیں سمجھنے کی اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں .
Friday, 28 October 2016
آفریدی زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل
دبئی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ سے دوری کے باوجود زیادہ آمدنی کے معاملے میں دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہیں۔
ایک خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انھوں نے رواں برس 6.4 ملین ڈالر کمائے، جس میں سے 4 ملین ڈالرمختلف اشتہاری معاہدوں سے حاصل ہوئے، سب سے زیادہ کمائی کے معاملے میں بھارت کے مہندرا سنگھ دھونی ٹاپ پر ہیں، ان کی صرف سیلری 5.7 ملین ڈالر ہے جبکہ اشتہارات سے انھوں نے 23 ملین ڈالر کمائے، ویرات کوہلی مجموعی طور پر 24.9 ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں، 7.5ملین ڈالر کمانے والے کرس گیل فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔
بھارت کے سابق اوپنر وریندرسہواگ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے باوجود رواں برس اشتہاری معاہدوں سے 5.8 ملین ڈالر کما چکے ہیں۔
Subscribe to:
Posts (Atom)